14-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 14
حدیث نمبر 1880
ابو موسیٰ اشعریرضی اللہ عنہ سے مرفوعاً مروی ہے کہ: (کنواری) لڑکی سے اس کے بارے میں مشورہ کر لو اور اس کی خاموشی اس کی اجازت ہے۔...
Hadith No: 1880
حدیث نمبر 1881
بھز بن حکیم اپنے والد سے وہ ان کے دادا(معاویہ بن حیدہ رضی اللہ عنہ )سے روایت کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ میں نے کہا: اے اللہ کے رسول!ہماری بیویاں ہیں ہم کس طرف سے ان کے پاس آئیں ،اور کون سی طرف چھوڑدیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم…...
Hadith No: 1881
حدیث نمبر 1882
خزیمہ بن ثابت سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بیویوں کی دبرمیں جماع کر نا حرام ہے۔...
Hadith No: 1882
حدیث نمبر 1883
ابوکبشہ انماری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اپنےصحابہ میں بیٹھے تھے۔آپ (گھر میں) داخل ہوئے۔ پھر باہر تشریف لائے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے غسل کیا ہوا تھا۔ہم نےکہا: اےاللہ کےرسول!کیاکوئی معاملہ ہوگیاتھا؟آپ صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا:ہاں،فلاں عورت میرےپاس سےگزری…...
Hadith No: 1883
حدیث نمبر 1884
انسرضی اللہ عنہ سے مرفوعاً مروی ہے کہ: اللہ کو سب سے زیادہ پیارے نام عبداللہ، عبدالرحمن اور حارث ہیں...
Hadith No: 1884
حدیث نمبر 1885
جابررضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:اپنے بچوں کو رات کی شفق غائب ہونے تک روک کر رکھو، کیوں کہ یہ ایسی گھڑی ہے جس میں شیاطین پھیل جاتے ہیں۔( )...
Hadith No: 1885
حدیث نمبر 1886
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مرفوعاً مروی ہے کہ: جب تمہارے پاس ایسا شخص آئے جس کا اخلاق اور دین تمہیں پسند ہو تو اس سے شادی کر دو، اگر اس طرح نہ کرو گے تو زمین میں فتنہ فساد پھیل جائے گا...
Hadith No: 1886
حدیث نمبر 1887
جابررضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہتے ہیں کہ میں ایک سفر سے واپس آیا اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہواتو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب اپنی بیوی کے پاس آؤ تودانشمندی والا عمل کرو ۔ جب میں اپنی بیوی کے پاس…...
Hadith No: 1887