ایس ایچ اوتھانہ صدر واہ یاسر کیانی کی قیادت میں سلیم نگر میں قمار بازی کے اڈے پر چھاپہ ،رنگے ہاتھوں

واہ کینٹ (ڈاکٹر سید صابر علی سے )تھانہ صدر واہ کا قمار بازی کے اڈے پر چھاپہ ، پانچ قمار باز رنگے ہاتھوں گرفتار، داو پر لگی ہزاروں روپے نقدی، دو عدد موٹر سائیکل،اوت تاش کے پتے برآمد،پولیس نے قمار بازی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا،تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ صدر واہ یاسر مطلوب کیانی نے واہ کینٹ کے علقہ سلیم نگر میں چھاپے کے دوران ملزمان محمد منظور،ملزم راحیل،ملزم محمد آصف،محمد سلیم،ملزم محمد عرفان کو نگے ہاتھوں گرفتار کرلیا،ملزمان کے قبضے سے پندرہ ہزار نقدی ، دو عدد موٹر سائیکل برآمد کر لئے