
جاوید اقبال اعوان کو سی ای او ایجوکیشن راولپنڈی تعیناتی پر مبارک باد
6 Years agoٹیکسلا(نمائندہ نوائے ٹیکسلا )آل پاکستان پرائیویٹ سکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن راولپنڈیِ ڈویژن کے نائب صدر عطاء الرحمان چوہدری ٹیکسلا سٹی کے صدر شیخ قمر احمد ، جنرل سیکریٹری بابر اعوان اور دیگر عہدیداران ملک محمد امین ، ملک محمد یونس ، عطا المنہم چوہدری ، صفدر حسین جٹ ، امجد خان ، عاطف عزیز حقانی ، ملک محبوب حسین ، اختر ایوب، مرزااحسن بیگ ، فقیب ستی اور سر سید ایجوکیشن فاؤنڈیشن پاکستان کے چئیر مین طاہر درانی ، ملک مدثر اقبال نے ممتاز ماہر تعلیم جاوید اقبال اعوان کو چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی راولپنڈی تعینات ہونے پر مبار ک باد دیتے ہوئے اس توقع کا اظہار کیا ہے کہ موصوف فروغ تعلیم کے لیے پبلک و پرائیویٹ سیکٹر کو ساتھ چلاتے ہوئے موثر کردار ادا کریں گے