خیر پور میرس کی رہاٸشی زبان سے گونگی، سنے سے محروم طاہرہ

خیر پور میرس کی رہاٸشی زبان سے گونگی، سنے سے محروم طاہرہ جو غالبا کسی حادثے میں آدھے سے زیادہ جسم جلا بیٹھی ہے اسے گھمبٹ ہسپتال میں علاج کروانے کے لئے لے جایا گیا مگر سہولیات نہ ہونے کی وجہ سے گھر واپس کر دیا۔ جسم اتنا شدید جل چکا ہے کہ وہ سو بھی نہیں سکتی کیونکہ جیسے ہی جسم بستر پر لگتا ہے اسکو شدید تکلیف ہوتی ہے، آواز سے محروم طاہرہ چلا کر اپنے درد کی انتہا بتانے سے بھی قاصر ہے۔ طاہرہ اس وقت ہماری مدد کی بہت منظر ہے۔ میں سندھہ گورمنٹ سے گزارش کرتا ہوں کے خدارا اس غریب معصوم کا علاج کروایا جاۓ تاکہ طاہرہ کو تکلیف سے رلیف مل جاۓ پلیز شٸیر کر کے انسانیت کا جزبہ دیکھاٸیں۔
بچی کے والد کا موباٸل نمبر درج ذیل ہے جو بھی دوست مدد کرنا چاہے اس نمبر پر ربطہ کر سکتا ہے
03033729993