سوشیوآن اب نیو سپورٹ سسٹم لائیو ھے

تمام سوشیوآن یوزر اور ایمبسڈرز کو اطلاع دی جاتی ھے

کہ وٹس ایپ سپورٹ کو اب نئےسوشیوآن میسنجر پر شفٹ کیا جارہا ھے '
لہذا آپ کا کوئی بھی ایشو ھے

اس کو سوشیوآن ایمبسڈر ز سے ڈسکس کریں


اور ایمبسڈر ز آپ کے مسئلے کو ہم تک پہنچا ئیں گے

سوشیوآن سے متعلق اپنے سوالات کے جوابات کے لے ان ایمبسڈر ز سے رابطہ کریں ۔

(1)نعمان طاہر۔
(2)شاہد چوہدری ۔
(3)ارشد محمود ۔
(4) طارق عقیل ۔
(5)حسنین مغل ۔
(6)مطیع الرحمن ۔
.(7)اسرار احمد
سوشیوآن ٹیم