سعودی عرب میں آج ایکسیڈنٹ سے 3 بھائی فوت ھوگئے ہیں جن کا تعلق پا کستان سے ھے۔

سعودی عرب میں آج ایکسیڈنٹ سے 3 بھائی فوت ھوگئے ہیں جن کا تعلق پا کستان سے ھے۔ اگر کوئی ان بھائیوں کو جانتا ھے تو ان کے گھر والوں کو بتا دی۔ ان کا تعلق سکھر اور کراچی سے ھے یہ ان کے پاسپورٹ ہیں