نیو خوش خبری سوشیوآن کو جوائن کرنا اب بالکل آسان نیو سوشیوآن یوزر اور دوسرے سوشل میڈیا یوزر کے لے۔

دس ڈالر کے ساتھ اس کو پانچ ڈالر سوشئوآن بھی دے گا جوائین کرتے ہی جو اس کے سپینڈ ایبل میں آ جائے گا اسے 90 ڈالر کما کر ودڈرا میں ٹرانسفر کرنے... ہوں گے تا کہ اس کی سوشل ٹائم لائین بن سکے جب نوے ڈالر اس کے سپینڈ ایبل میں آ جائیں گے تو اس کا ودڈرا کھل جائے گا وہ ایک پچیس ڈالر کا ودڈرا لے لے گا اور صرف ایک ٹائم لائین اور کما کر ویریفائیڈ کرے گا بکٹ کے زریعے پھر ودڈرا کھل جائے گا اور کھلا ہی رہے گا پھر اگر چاہیے گا تو باقی ویریفائیڈ کروائے اگر نہی چاہے گا تو نہ کروائے اگر وہ چاہے تو ویریفائیڈ کرے باقی ٹائم لائین اگر نہ چاہے تو نہ کرے اگر کرے گا تو اس کے لیے اچھا ہے تمام ٹائم لائین کی پوسٹ وائرل ہو گی جو ویریفائیڈ ہو گی اگر باقی ٹائم لائین ویریفائیڈ نہی کرتا تو صرف سوشل پر ہی کام کرے گا کسی کے لیے کوئی شرط نہی ہوگی اگر پرانے یوزر پچیس کا ریچارج کریں گے اور اپنی تمام ٹائم لائین ویریفائیڈ کریں گے تو سیون سٹار ہو جائیں گے لیکن نیا یوزر ون سٹار ہی رہے گا جب تک وہ دوسری ٹائم لائین ویریفائیڈ نہی کرتا لیکن شرط نہی ہو گی نہ ہی ودڈرا بند ہو گا اور نہ ہی پورا سال قانون بدلے گا اب دس ڈالر سے لے کر سو ڈالر تک پرچیز پرموشن کر سکے گا اور دس ڈالر سے اپنا کام سٹارٹ کر سکے گا پرانے یوزر کا اگر پہلا سٹیپ کملیٹ ہے تو اس کا ودڈرا بھی کھول دیا جائے گا اور اس طرح آپ کے بہت ریفرل آئیں گے جس سے آپ غریب لوگوں کو بھی کام سکھا سکیں گے اب تو خوش ہو جاؤ میرے پاکستانیو اب صرف دس ڈالر سے اپنا کام سٹارٹ کریں اور سوشئوآن کو بلندیوں پر لے جائیں لائیق پر ارننگ بھی کھول دی جائے گی تا کہ اس کی ہیلپ ہوتی رہے ٹوٹل سو ڈالر ہے اگر جتنے وہ کروا سکتا ہے کروا لے اور اپنا کام سٹارٹ کر دے اگر سو ڈالر اکھٹے کروا دے گا تو کوئی سٹیپ نہی ہو گا اور اس کی سوشل ویریفائیڈ ہو جائے گی وہ چاہیے تو کما کر باقی ویریفائیڈ کرے یا نہ کرے لیکن صرف فسٹ ودڈرا کے بعد اسے ایک ٹائم لائین کوئی بھی کما کر ویریفائیڈ کرنا ہو گی باقی چاہے تو نہ کرے