
امریکی حکومت کا ڈیٹا لیک معاملے پر فیس بک کیخلاف قانونی کارروائی کا اعلان
6 Years agoواشنگٹن فیس بک انتظامیہ کیلئے مشکلات مزید بڑھنے لگیں۔ امریکی حکومت نے ڈیٹا لیک کے معاملے پر فیس بک کے خلاف قانونی کارروائی کا اعلان کر دیا۔
,
ریاست واشنگٹن کے اٹارنی جنرل کے مطابق فیس بک صارفین کے برطانوی کمپنی کیمبرج اینالیٹکا نے فیس بک سے ہزاروں امریکی صارفین کا ڈیٹا چرایا تھا ۔ فیس بک صارفین کے ڈیٹا کے تحٖفظ میں ناکام رہی ہے۔