سوشیوآن پاکستان یوزر کے لے ایک بڑی خوشخبری جس کو پڑھ کر آپ کی عقل دنگ رھے جائے گی تو کلک کریں اس تصویر کو اور پڑھیں مکمل تفصیل


ہم نے کسی ایمبیسیڈر کو کوئی ریفرل ٹارگٹ نہی دئے ہوئے اور نہ ہی ریفرل کی بنیاد پر ایمبیسیڈر بنایا جاتا ہے ان کا کام صرف لوگوں کو گائیڈ کرنا اور ان کی پرابلم حل کروانا ہوتا ہے اور غلط پوسٹ ڈلیٹ کرنا تاکہ کمیونٹی سٹینڈر برقرار رہ سکے ہم آج تک کسی سے ملے تک نہی سوائے پرسوں ایک ایمبیسیڈر خود ہی آ گیا اور اسے مل لیا لیکن یقین کریں ہم کہتے ہیں سوشئوآن کو فری میں استعمال کرو پہلے سیکھو اور اپنے پیسے ضائع نہ کرو ہو سکتا ہے آپ کا نقصان ہو جائے
اگر آپ کاپی پوسٹ یا آرٹیکل خود نہی لکھ سکتے تو ایسا رسک نہ لیں ہم ایمبیسیڈر کو کوئی ٹارگٹ نہی دیتے اور نہ ہی ریفرل کی بنیاد پر ایمبیسیڈر بنائے گئے تھے ہاں کوڈ ایسے ہی لکھا گیا تھا لیکن ابھی تک کسی کو اس بنیاد پر ہٹایا یا فور فائیو سٹار نہی بنایا گیا اگر بنایا گیا تو اس بنیاد پر کہ وہ لوگوں کی کتنی مدد کرتا ہے
کچھ لوگ لوگوں کو مس گائیڈ کرتے ہیں جن کو بلاک کیا جاتا ہے ان کے لیے تو سوشئوآن پھر فراڈ بن جاتا ہے حالانکہ وہ کتنی دفعہ ودڈرا لے چکے ہوتے ہیں وہ فیک اکاؤنٹ بنا کر لوگوں کو غلط گائیڈ کرنا شروع ہو جاتے ہیں
تندی باد مخالف سے نہ گھبرا اے عقاب
یہ تو چلتی ہے تجھے اونچا اڑانے کے لیے