2019 جنوری کی اپڈیٹ


اس کو بار بار پڑھ لیں اپنا اکاؤنٹ ویریفائیڈ کرنے سے پہلے ورنہ آپ شور ہی مچاتے رہو گے اور فضول میں بلاک ہو جاؤ گے خدا کے لیے سوشئوآن کو فری میں استعمال کرو پہلے سیکھو ورنہ نقصان اٹھاؤ گے فسٹ جنوری سے 225 میں صرف پوسٹ پبلک کر سکو گے جو سب کو نظر آئے گی اور آپ کی پوسٹ پر بٹن آن ہو جائیں گے اگر ارننگ ہو یا نہ ہو سوشئوآن زمہ دار نہی کیونکہ گریٹ جاب فیڈ سی او سی اور ری پوسٹ صرف ویریفائیڈ یوزر کو ہی ملتے ہیں اگر آپ اچھا کونٹینٹ نہی لگا سکتے تو پیسے ضائع نہ کریں پوسٹ وائرل بھی تب ہو گی جب یہ چاروں ایکشن پبلک آپ کو دے گی پہلے اپنا سرکل بناؤ اور اپنی تمام ٹائم لائین پر اچھی پوسٹ لگاؤ اس پر جب یہ بٹن آن ہو جائیں گے تو جو بھی آپ کی ٹائم لائین وزٹ کیا کرے گا کچھ ایکشن دے کر جائے گا اس لیے پہلے محنت کرنی ہو گی پھر ارننگ ہو سکے گی ورنہ آپ اپنے فالوور بڑھا سکو گے صرف اور آہستہ آہستہ ہو سکتا ہے کامیاب ہو جاؤ ہم تو کوشش کریں گے ہی کہ آپ کے لیے ارننگ کی مختلف آپشن ڈھونڈی جائیں لیکن اگر آپ کی وال پر ٹریفک ہی نہ آئے تو سوشئوآن کیا کر سکتا ہے آپ سوچ سمجھ کر فیصلہ کریں یہ آپ کی ویب سائیٹ بن رہی ہے جو چھ ٹائم لائینیں ہیں جب فالوور بڑھ جائیں گے تو کچھ بھی بیچ سکتے ہو ان لوگوں کو اپنی ویڈیو بھی اور بہت کچھ پہلے سمجھو پھر پیسے خرچ کرو پہلے سال 225 آپ کے اکاؤنٹ میں ہی آئیں گے جس سے آپ اپنی پوسٹ کو پروموٹ کرو گے جو ایک ڈالر ہو جائے گی جب آپ 225 کی پرچیز پرموشن لو گے تو سوشئوآن بھی آپ کو 25 ڈالر دے دے گا 250 ڈالر سے آپ دو سو پچاس پوسٹیں لگاؤ گے اور یہ پیسہ سوشئوآن یوزر ارن کر لے گا جو آپ کی پوسٹ کو شئر کر رہا ہوگا یا کوئی ایکشن دے رہا ہو گا
پلیز مجھے برا نہ بنائیں آپ پہلے سیکھیں پھر ویریفائیڈ کریں آپ کو نقصان ہو سکتا ہے


آپ 225 ڈالر پرچیز پرموشن کرنے سے پہلے زہن نشین کر لیں یہ پیسے آپ اپنی پوسٹوں کو پروموٹ کرنے کے لیے ریچارج کر رہے ہیں یہ ناقابل واپسی ہے جو آپ کی تمام ٹائم لائین کو ویریفائیڈ کرنے میں مدد دے گا بلکہ آپ کی پوسٹ ڈائریکٹ پبلک ہو جایا کرے گی پبلک ہونے پر آپ کی پوسٹ تمام صارفین کو نظر آئے گی جس سے آپ کی پوسٹ کو صارفین پڑھیں گے دیکھیں گے اور اگر پوسٹ اچھی ہوئی تو یہ آپ کی پروڈکٹ بن جائے گی اور اس پر لوگ آپ کو گریٹ جاب ، فیڈ ، ری پوسٹ ، کپ آف کافی ، لائیق ، شئر ، کومننٹ دیں گے تو ہو سکتا ہے آپ کے کمانے کے کام آ جائے
لیکن اس بات کو حتمی سمجھیں کہ آپ پوسٹ پروموٹ اس لیے کر رہے ہیں کہ آپ زیادہ لوگوں کو اپنا پیغام پہنچا سکیں
سوشئوآن پبلک پوسٹ پر سارے بٹن کھول دیتا ہے تاکہ پبلک فیصلہ کر سکے کہ وہ آپ کی پوسٹ سے متفق ہے کہ نہی لیکن اس بات کو حتمی سمجھیں پوسٹ کو پبلک کرنے سے سوچیں ہو سکتا ہے آپ کی پوسٹ ہزاروں لوگوں تک پہنچے لیکن آپ کچھ بھی صاصل نہ کر سکیں
لیکن آپ کا پیغام بہت سے لوگوں کو نظر آ جائے گا
سوشئوآن ایک سوشل میڈیا ہے اس لیے اگر آپ اپنی پوسٹ پروموشن کے علاوہ سوچتے ہیں تو ہو سکتا ہے پہلے سال آپ نقصان اٹھائیں جب تک آپ کی تمام ٹائم لائین پر آپ کے فالوور نہ بڑھ جائیں
پہلے سال 225 ڈالر کے ساتھ 25 ڈالر سوشئوآن بھی آپ کو دیتا ہے اور 250 ڈالر آپ کے سپینڈ ایبل اکاؤنٹ میں ڈال دیتا ہے تا کہ آپ اپنی تمام ٹائم لائین پر اچھا کونٹینٹ لگائیں اور ہر ٹائم لائین پر اپنے فالوور بڑھائیں
اگلے سال سوشئوآن سالانہ فیس سٹارٹ کر تا ہے جو 250 ڈالر ہے جو کہ 2020 کو سٹارٹ ہو گی جب آپ آپنی تمام ٹائم لائین پر اپنے فالوور بنا چکے ہونگے
پرچیز پرموشن کا مطلب اپنی پوسٹ کو پروموٹ کرنا ہے جب آپ کسی پوسٹ کو پروموٹ کرتے ہیں تو ایک ڈالر اپنی پوسٹ میں رکھوا دیتے ہیں
سوشئوآن یوزر آپ کی پوسٹ کو لائیق شئر ویڈیو ویو کر کے آپ سے پیسے لیتا ہے اس میں سوشئوآن زمہ دار نہی اگر اس پوسٹ پر ارننگ نہ ہو
اور پوسٹ وائرل تب ہو تی ہے جب اس کو پبلک پسند کرتی ہے اور اسے ری پوسٹ کرتی جاتی ہے اور تمام ایکشن دوسری پوسٹوں سے زیادہ ملتے ہیں یعنی آپ کی پوسٹ / کونٹینٹ کو لوگ پسند کر رہے ہیں
لہٰزا آپ سے گزارش ہے پہلے آپ سوشئوآن کو فری میں استعمال کریں اور سیکھیں اگر آپ اچھی پوسٹ آرٹیکل ویڈیو وغیرہ نہی بنا سکتے تو آپ سے گزارش ہے اپنا پیسہ ضائع نہ کریں
اگر آپ کو اپنے کام پر اعتماد ہے تو پوسٹ کے زریعے اپنے فالوور بڑھائیں اور اپنی سات ٹائم لائین پر اچھا کونٹینٹ لگائیں ہو سکتا ہے ایک سال تک آپ کامیاب ہو جائیں اور آپ اپنا کام سٹارٹ کر چکے ہوں لیکن زیادہ چانس آپ کے فلاپ ہونے کے ہو سکتے ہیں پلز آپ پہلے سال سوشئوآن کو ارننگ کی مشین نہ سمجھیں اور فری میں استعمال کریں اور کوئی ریچارج نہ کریں
آپ کے تعاون کا شکریہ
بانی سوشئوآن