السلام علیکم بریکنگ نیوز

بریکنگ نیوز

وزیراعظم کی ہدایت پر انٹر میڈیٹ سے گڈ بائے مسٹر چپس ‏Good bye Mr-Chips ‏ناول کو گڈ باۓ کہہ دیاگیا
1963 سے نصاب میں شامل گڈ بائے مسٹر چپس ناول اب ہمیشہ کیلئے ختم
اس کی جگہ اب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی حیاتِ طیبہ شامل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ھے

حکومت کے اس اقدام پر جتنی خوشی اور تعریف کی جائے کم ھے ، نوجوانوں میں طلباء میں خوشی کی انتہا

#PTI #PMIMRANKHAN

#Asrar_Alvi_ایپٹ