السلام علیکم خوشاب نیوز

‏خوشاب
نامیوالی پھاٹک کےقریب ٹریکٹرٹرالی کی رکشہ کوٹکر
رکشہ سوار تین افرادجان بحق دوزخمی
حادثہ میں
جان بحق ھونےوالوں میں پچیس سالہ ثمرین بی بی زوجہ محمدفاروق"سولہ سالہ تحمینہ بی بی دخترمحمدرمضان"تیرہ سالہ محمدیارولدعمرحیات تین افرادشامل ہیں جبکہ محمدعمرولدمحمدرمضان"صفیہ بی بی زوجہ محمد یوسف شدیدزخمی تمام لاتعلقی مڈھ کنڈان شاہ پورسرگودھاسےتھا