
پنڈی یگھیب,صفائی کے ناقص انتظامات, شہر گندگی کے ڈھیر میں تبدیل
6 Years agoبلدیہ پنڈی یگھیب کیجانب صفائی کے ناقص انتظامات اپنی جگہ مگر غیر زمیدار شہریوں نے بھی شہر میں گندگی کے ڈھیر پھیلانے میں اہم کردار ادا کیا ہر سرکاری عمارت حصوصا سکولوں اور مساجد کے باہر گندگی کے ڈھیروں نے معاشرے کی اجتماعی بےحسی کو واضح طور پر سامنے لا کے رکھ دیا اسسٹنٹ کمشنر پنڈی یگھیب نجیب اللہ ترین ایسے غیر ذمہ دار عناصر کیخلاف کاروائی عمل میں لائیں اور پہلے مرحلے میں وارننگ جاری کیجائے ورنہ قانون کی گرفت میں لایا جائے جبکہ بلدیہ پنڈی گھیب کو بھی " غیریت" کا سیرپ پلایا جائے جو ناقص انتظامات پر عوام سے گالیاں سن سن کر اب "بیغیرتی" کے ا اعلی مقام پر فائز ہو چکے ہیں