اٹک شہر اور گردونواح میں گیس کی بدترین لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری

5 Years ago

پی ٹی آئی کی حکومت نے عوام کا جینا محال کردیا اٹک شہر اور گردونواح کے علاقوں. دارسلام کالونی. قیوم چوک. محلہ اعوان شریف. مہر پورہ محلہ.
پیپلزکالونی.شکردرہ.مرزاگاوں. ڈھوک فتح اور دیگر علاقوں میں گیس کی ظالمانہ لوڈشیڈنگ نے عوام اور گھریلو صارفین کی زندگی اجیرن کردی. وزیراعظم عمران خان اور ان کی کابینہ نے عوام کا جینا محال کر دیا ملک میں تبدیلی کے دعوے داروں نے عوام کو جدید دور میں گھروں میں لکڑیاں جلانے پر مجبور کردیا جو اس وقت منتخب مقامی نمائندوں ممبر قومی اسمبلی میجر طاہر صادق ممبر صوبائی اسمبلی سیدیاوربخاری. وزیراعظم کے مشیر برائے ماحولیات ملک امین اسلم. ضلعی صدر پی ٹی آئی قاضی احمد اکبر اورنااہل حکومت کے لئے ایک بہت بڑا سوال بن گیا ہے???????