شیخ اسلام پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہرالقادری صاحب کے بھارت کے لیے دورہ کا اعلان کر دیا گیا

شیخ اسلام پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہرالقادری صاحب کے بھارت کے لیے دورہ کا اعلان کر دیا گیا جو 8 فروری سے 20 فروری کے درمیان ہو گا.
دروہ جات میں لکھنئو، نئی دہلی، کولکتہ، احمد آباد، کانپور میں خطابات ہونگے اور خواجہ معین الدین چشتی اجمیری (رضی اللہ عنہ) کی بارگاہ میں حاضری ہو گی.