شہدائے ماڈل ٹاؤن کے ورثاء کی نظریں جے آئی ٹی پر سانحہ ماڈل ٹاؤن میں ظلم ہوا،

5 Years ago

شہدائے ماڈل ٹاؤن کے ورثاء کی نظریں جے آئی ٹی پر
سانحہ ماڈل ٹاؤن میں ظلم ہوا، آج بھی معصوم خواتین کی سسکیاں کانوں میں گونجتی اور بے چین کرتی ہیں، انصاف بہترین انتقام ہے، انصاف میں مزید تاخیر نہیں ہونی چاہیے، جو خود کو بے گناہ سمجھتے ہیں انہیں سانحہ ماڈل ٹاؤن کی نئی تفتیش سے خوفزدہ نہیں ہونا چاہیے
خرم نواز گنڈاپور
سیکرٹری جنرل پاکستان عوامی تحریک