انیس سال پہلے طاہرالقادری نے جو کہا آج سچ ثابت ہوا

لیڈر وہ جس کی آنے والے حالات پر مکمل نظر ہو
اسے کہتے ہیں قیادت۔۔۔ڈاکٹر قادری صاحب کا ماہانہ زندگی میگزین کو 1999 ٕ میں دیا گیا انٹرویو جو 2018 ٕ میں حقیقت بن کر سامنے آ گیا۔
ذرا دیکھو تو 19 سال پہلے ستمبر 1999 میں نباض قوم ڈاکٹر طاھر القادری نے کیا کہا تھا۔۔؟؟؟ تب تو لوگ تبدیلی کی اصطلاح بھی استعمال نہیں کرتے تھے۔۔۔۔