
ڈیرہ اسما عیل خان ! وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان سردار علی آمین خان کی ڈیرہ والوں کے لیے نیک کاوشیں
6 Years agoڈیرہ اسما عیل خان ! وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان سردار علی آمین خان کی ڈیرہ والوں کے لیے نیک کاوشیں ۔۔۔
اٙب آپ اپنے بجلی کے بِل پر جُرمانے کا 10 فیصد جمع کروائیں اور باقی 90 % معاف۔ ڈی سی آفس میں سردار علی امین خان گٙنڈہ پور کے ساتھ واپڈا افسران کا اتفاق. پیسے جمع کروائیں اور بجلی بحال کروائیں۔ کِسی کو اضافی پیسے دینے کی ضرورت نہیں۔ مزید معلومات کے لیے پی ٹی آئی واپڈا انچارج ثناءاللہ کاکے شاہ سے رابطہ کریں۔