فلم زیرو لوگوں کی توقعات پر کس حد تک پورا اترنے میں کامیاب رہی؟


بولی وڈ کنگ شاہ رخ خان کی نئی فلم 'زیرو' پاکستان سمیت دنیا بھر میں ریلیز کردی گئی ہے۔

جو اگست 2017 میں ریلیز ہونے ہوکر فلاپ قرار پانے والی جب ہیری میٹ سیجل کے بعد ان کی پہلی فلم ہے اور اس سے لوگوں کو بہت زیادہ توقعات وابستہ ہیں، جس کی وجہ شاہ رخ خان کا بونے کے روپ میں نظر آنا ہے جبکہ ان کے ساتھ انوشکا شرما اور کترینہ کیف کی موجودگی بھی مداحوں کا اشتیاق بڑھانے کا باعث ہے