وزیراعظم عمران خان آج اپنے آبائی شہر میانوالی کا دورہ کریں گے

وزیراعظم عمران خان آج اپنے آبائی شہر میانوالی کا دورہ کریں گے، وزیراعظم پارٹی رہنماﺅں سے ملاقات اور تقریب میں شرکت کریں گے۔