پنجاب سیف سٹی اتھارٹی کو 56 کمپنیوں سے الگ کرنے کا کیس، نیب کو 29 دسمبر کیلئے نوٹس جاری

سپریم کورٹ آف پاکستان نے پنجاب سیف سٹی اتھارٹی کو 56 کمپنیوں سے الگ کرنے کے کیس میں نیب کو 29 دسمبر کیلئے نوٹس جاری کر دیا۔