
مریم نواز کی کوٹ لکھپت جیل میں نواز شریف سے ملاقات،گھر سے ضروری سامان لیکر آئیں
6 Years agoمریم نواز نے کوٹ لکھپت جیل لاہورمیں سابق وزیراعظم نوازشریف سے ملاقات کی جو ایک گھنٹہ جاری رہی۔ مریم نواز نے ملاقات میں موجودہ سیاسی صورتحال سمیت اہم امور پرتبادلہ خیال بھی کیا۔