حکومت نے عوام پر ایک اور بم گرا دیا،ریلوے کرایوں میں کتنے فیصد اضافہ کیا، جانئے

نوٹیفکیشن کے بعد گرین لائن کا کراچی سے اسلام آباد کرائے میں 540 روپے اضافے سے 5880 روپے ہوگیا