fun and masti
Category: |
Entertainment |
|
Name: |
Fun And Masti
|
|
Admin Name: |
Fazal Haider
|
|
Short description: |
یہ پیج صرف آپ دوستوں کو ہر لمحہ خوش رکھنے اور آپکے چہرے پر ہنسی و مسکراہٹ لانے کیلئے ہے۔ آپ یہاں پر فنی پوسٹز، پیکچرز، اور ویڈیوز دیکھ سکتے ہیں۔
|
|
Long description: |
اِس پیج کا مقصد صرف فن سے لُطف اُٹھانا ہی نہیں، بلکہ آپ اِس سے بہت سی مہارت اور فنی ٹپس جو کہ آپکو چُپست اور ہوشیار بننے کے لیئے مددکار ثابت ہوتی ہیں، ملتی ہیں۔ آدمی کو ہمیشہ خوش فہم رہنا چاہیئے اِس سے زندگی خوشگوار گزرتی ہے۔ لیکن فن میں کبھی بھی اخلاقیات کے دئراہ کار سے باہر نکلنے کی کوشِش نہیں کرنی چاہیئے۔ میں اُمید کرتا ہوں کہ آپ دوستوں کو یہ پیج بہت پسند آئے گا۔ اور آپ اِس سے بہت کچھ حاصل کریں گے۔ اور ہمیشہ خوش رہیں۔ پیج کو دوستوں کے ساتھ ضرورشیئر کریں، پیج لائک اور وزٹ کرنے کا بہت بہت شکریہ
|
|
Email address: |
[email protected]
|
|
Website: |
--
|
|
Likes |
278 likes
|
|