pakistani pardasi
Category: |
Cause or Community |
|
Name: |
Pakistani Pardasi
|
|
Admin Name: |
Arslan Naseer
|
|
Short description: |
گزشتہ برس ایک ملین کے قریب پاکستانیوں نے بہتر مستقبل اور روزگار کے لئے مختلف ممالک کا رخ کیا۔ سینٹ کے ایک پینل کو بتایا گیا کہ 1971ء سے اب تک 90 لاکھ سے زائد پاکستانی شہری روزگار کی تلاش میں بیرون ممالک گئے۔
اپنے پیاروں سے دور یہ محنت کش پاکستانی دن رات ایک کر کے انتہائی مشکل حالات میں کام کر رہے ہیں اور پاکستان کی معیشت کو چلانے کے لئے زرمبادلہ کا ایک بڑا حصہ بھیج رہے ہیں۔ مالیاتی سال برائے 2014-2015 کے دوران بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے 18.4بلین ڈالرز پاکستان بھیجے۔
|
|
Long description: |
Pakistan is located in a region . Which is located in Hui gave him everything . Here is the best in terms of factories and agricultural land . Unfortunately our government are not sincere to Pakistan . Nor the public .
|
|
Email address: |
[email protected]
|
|
Website: |
http://mohammadmudassar.blogspot.com/
|
|
Likes |
184 likes
|
|