Category: | Entertainment | |
Name: | Peer Sardar Ahmad Alam | |
Admin Name: | Muhammad Mudassar | |
Short description: | پیر سردار احمد عالم صاحب کھریپڑ شریف کے گدی نشین ہیں۔ آپ کے والد صاحب کا نام المشہور لالا پاک ھے۔ آپ 05 بھائی ہیں۔ جن میں گدی نشین صرف آپ ہیں۔ کھریپڑ شریف ایک چھوٹا سا گاؤں ھے۔ جو ضلع قصور تحصیل پتوکی چونیاں روڑ پر آباد ھے۔ آپ کے والد صاحب یعنی لالا پاک کا مزار بھی وہی ھے۔ | |
Long description: | -- | |
Email address: | No Email | |
Website: | -- | |
Likes | 187 likes |