haider news
Category: |
NewsOn |
|
Name: |
Haider News
|
|
Admin Name: |
Zeeshan Haider
|
|
Short description: |
دنیا بھر میں ہونے والے واقعات اور ان کے پس پردہ حقائق جو شائع یا نشر ہونے سے رہ جاتے ہیں کو پاکستان کے ریاستی قوانین نیز مفادات کے تناظر میں قارئین تک پہنچانا۔
|
|
Long description: |
آج کے ترقی یافتہ دور میں صحیح و غلط معلومات کی بہتات کے سبب لوگوں کے لیے درست اور غلط خبروں ، معلومات میں تمیز کرنا مشکل ہوتا جارہا ہے ایسے میں ایک ایسے قابل وثوق منبع خبر کی ضرورت بڑھتی جارہی ہے جو قابل اعتماد ہونے کے ساتھ ساتھ معلومات کے حوالے سے وسعت کا حامل ہو۔
حیدر نیوز پر آپ پل پل بدلتی خبروں کے علاوہ، فوٹو فیچر، تجزیے اور تازہ ترین ویڈیو دیکھ سکتے ہیں۔
|
|
Email address: |
No Email
|
|
Website: |
https://www.facebook.com/haidernewsnetwork
|
|
Likes |
131 likes
|
|