67 - سنن ابن ماجہ
Sunnan e Ibn e Maja - Hadees No: 67
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، وَمُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، قَالَا: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، قَالَ: سَمِعْتُ قَتَادَةَ، عَنْأَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَا يُؤْمِنُ أَحَدُكُمْ حَتَّى أَكُونَ أَحَبَّ إِلَيْهِ مِنْ وَلَدِهِ، وَوَالِدِهِ، وَالنَّاسِ أَجْمَعِينَ .
Hadith in Urdu
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم میں سے کوئی شخص مومن نہیں ہو سکتا جب تک کہ میں اس کے نزدیک اس کی اولاد، اس کے والد، اور تمام لوگوں سے زیادہ محبوب نہ ہو جاؤں ۱؎۔
Hadith in English
It was narrated that Anas bin Malik said: The Messenger of Allah (ﷺ) said: 'None of you truly believes until I am more beloved to him than his child, his father and all the people.' .
English reference : Vol. 1, Book 1, Hadith 67 Arabic reference : Book 1, Hadith 70
- Book Name Sunnan e Ibn e Maja
- Hadees Status صحیح
- Kitab The Book of the Sunnah
- Takhreej : صحیح البخاری/الإیمان ۷ (۱۳)، ۸ (۱۵)، صحیح مسلم/الإیمان ۱۶ (۴۴)، سنن النسائی/الایمان ۱۹ (۵۰۱۶)، سنن الترمذی/صفة القیامة ۵۹ (۲۵۱۵)، (تحفة الأشراف: ۱۲۳۹)، وقد أخرجہ: مسند احمد (۳/۱۷۷، ۲۰۷)