66 - سنن ابن ماجہ
Sunnan e Ibn e Maja - Hadees No: 66
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، وَمُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، قَالَا: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، قَالَ: سَمِعْتُ قَتَادَةَ يُحَدِّثُ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: لَا يُؤْمِنُ أَحَدُكُمْ حَتَّى يُحِبَّ لِأَخِيهِ، أَوْ قَالَ: لِجَارِهِ مَا يُحِبُّ لِنَفْسِهِ .
Hadith in Urdu
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کوئی شخص مومن نہیں ہو سکتا جب تک کہ وہ اپنے بھائی ( یا اپنے پڑوسی ) کے لیے وہی چیز پسند نہ کرے جو وہ اپنے لیے پسند کرتا ہے ۱؎۔
Hadith in English
It was narrated from Anas bin Malik that: The Messenger of Allah (ﷺ) said: 'None of you truly believes until he loves for his brother or he said for his neighbor, what he loves for himself. .
English reference : Vol. 1, Book 1, Hadith 66 Arabic reference : Book 1, Hadith 69
- Book Name Sunnan e Ibn e Maja
- Hadees Status صحیح
- Kitab The Book of the Sunnah
- Takhreej صحیح البخاری/الإیمان ۷ (۱۳)، صحیح مسلم/الإیمان ۱۷ (۴۵)، سنن الترمذی/صفة القیامة ۵۹ (۲۵۱۵)، سنن النسائی/الإیمان ۱۹ (۵۰۱۹)، (تحفة الأشراف: ۱۲۳۹)، وقد أخرجہ: مسند احمد (۱/۸۹، ۳/۱۷۱، ۱۷۲، ۱۷۶، ۲۰۶)، سنن الدارمی/الرقاق ۲۹ (۲۷۸۲)