3441 - سنن ابن ماجہ
Sunnan e Ibn e Maja - Hadees No: 3441
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ وَكِيعٍ، حَدَّثَنَا أَبُو يَحْيَى الْحِمَّانِيُّ، عَنْ الْأَعْمَشِ، عَنْ يَزِيدَ الرَّقَاشِيِّ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، قَالَ: دَخَلَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى مَرِيضٍ يَعُودُهُ، قَالَ: أَتَشْتَهِي شَيْئًا؟ ، قَالَ: أَشْتَهِي كَعْكًا، قَالَ: نَعَمْ، فَطَلَبُوا لَهُ .
Hadith in Urdu
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ایک مریض کی عیادت کے لیے تشریف لے گئے، اور اس سے پوچھا: کیا تمہارا جی کسی چیز کی خواہش رکھتا ہے ؟ جواب دیا: میرا جی کیک ( کھانے کو ) چاہتا ہے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ٹھیک ہے، پھر صحابہ نے اس کے لیے کیک منگوایا ۔
Hadith in English
It was narrated that Anas bin Malik said: “The Prophet (ﷺ) went to visit a sick person, and said: ‘Do you want anything? Do you want cake?’ He said: ‘Yes.’ So they looked for some for him.” .
English reference : Vol. 4, Book 31, Hadith 3441 Arabic reference : Book 31, Hadith 3567
- Book Name Sunnan e Ibn e Maja
- Hadees Status ضعیف
- Kitab Chapters on Medicine
- Takhreej «انظر حدیث رقم:۱۴۴۰ (مصباح الزجاجة:۱۱۹۳)