3440 - سنن ابن ماجہ
Sunnan e Ibn e Maja - Hadees No: 3440
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ الْخَلَّالُ، حَدَّثَنَا صَفْوَانُ بْنُ هُبَيْرَةَ، حَدَّثَنَا أَبُو مَكِينٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَادَ رَجُلًا، فَقَالَ لَهُ: مَا تَشْتَهِي؟ ، فَقَالَ: أَشْتَهِي خُبْز بُرٍّ، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ كَانَ عِنْدَهُ خُبْزُ بُرٍّ، فَلْيَبْعَثْ إِلَى أَخِيهِ ، ثُمَّ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِذَا اشْتَهَى مَرِيضُ أَحَدِكُمْ شَيْئًا فَلْيُطْعِمْهُ .
Hadith in Urdu
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک شخص کی عیادت فرمائی، اور اس سے پوچھا: تمہارا کیا کھانے کا جی چاہتا ہے ؟ تو اس نے جواب دیا کہ گیہوں کی روٹی، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم میں سے جس کے پاس گیہوں کی روٹی ہو، وہ اپنے بھائی کے پاس بھیجے ، پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تم میں سے کوئی مریض کسی چیز کی خواہش کرے تو وہ اسے کھلائے ۔
Hadith in English
It was narrated from Ibn ‘Abbas that the Prophet (ﷺ) visited a man (who was sick) and said to him: “What do you desire?” He said: “I want wheat bread.” The Prophet (ﷺ) said: “Whoever has wheat bread, let him send it to his brother.” Then the Prophet (ﷺ) said: “When a sick person among you desires something, give it to him.” .
English reference : Vol. 4, Book 31, Hadith 3440 Arabic reference : Book 31, Hadith 3566
- Book Name Sunnan e Ibn e Maja
- Hadees Status ضعیف
- Kitab Chapters on Medicine
- Takhreej «أنظر حدیث رقم:۱۴۳۹،(تحفة الأشراف:۶۲۲۴، ومصباح الزجاجة:۱۱۹۲)