3338 - سنن ابن ماجہ
Sunnan e Ibn e Maja - Hadees No: 3338
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا أَبُو عُمَيْرٍ عِيسَى بْنُ مُحَمَّدٍ النَّحَّاسُ الرَّمْلِيُّ، حَدَّثَنَا ضَمْرَةُ بْنُ رَبِيعَةَ، عَنْ ابْنِ عَطَاءٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: زَارَأَبُو هُرَيْرَةَ قَوْمَهُ بَيِنَنَا، فَأَتَوْهُ بِرُقَاقٍ مِنْ رُقَاقِ الْأُوَلِ، فَبَكَى، وَقَالَ: مَا رَأَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ هَذَا بِعَيْنِهِ قَطُّ .
Hadith in Urdu
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے اپنی قوم کی زیارت کی یعنی راوی کا خیال ہے کہ ینانامی بستی میں تشریف لے گئے، وہ لوگ آپ کی خدمت میں پہلی بار کی پکی ہوئی چپاتیوں میں سے کچھ باریک چپاتیاں لے کر آئے، تو وہ رو پڑے اور کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ روٹی اپنی آنکھ سے کبھی نہیں دیکھی ( چہ جائے کہ کھاتے ) ۱؎۔
Hadith in English
It was narrated from Ibn ‘Ata that his father said: “Abu Hurairah visited his people, meaning, a village” – I (one of the narrators) think he said: “Yuna” – “And they brought him some of the first thin loaves of bread. He wept and said: ‘The Messenger of Allah (ﷺ) never saw such a thing with his own eyes.’” .
English reference : Vol. 4, Book 29, Hadith 3338 Arabic reference : Book 29, Hadith 3463
- Book Name Sunnan e Ibn e Maja
- Hadees Status ضعیف
- Kitab Chapters on Food
- Takhreej «تفرد بہ ابن ماجہ،(تحفة الأشراف:۱۴۲۰۵، ومصباح الزجاجة:۱۱۵۳)