3244 - سنن ابن ماجہ
Sunnan e Ibn e Maja - Hadees No: 3244
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، أَنْبَأَنَا دَاوُدُ بْنُ أَبِي هِنْدٍ، عَنْ الشَّعْبِيِّ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ صَفْوَانَ أَنَّهُ مَرَّ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِأَرْنَبَيْنِ مُعَلِّقَهُمَا، فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، إِنِّي أَصَبْتُ هَذَيْنِ الْأَرْنَبَيْنِ فَلَمْ أَجِدْ حَدِيدَةً أُذَكِّيهِمَا بِهَا فَذَكَّيْتُهُمَا بِمَرْوَةٍ، أَفَآكُلُ؟، قَالَ: كُلْ .
Hadith in Urdu
وہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس سے دو خرگوش لٹکائے ہوئے گزرے، اور آپ سے عرض کیا: اللہ کے رسول! مجھے یہ دونوں خرگوش ملے، اور مجھے کوئی لوہا نہیں ملا، جس سے میں انہیں ذبح کرتا، اس لیے میں نے ایک ( تیز ) پتھر سے انہیں ذبح کر دیا، کیا میں انہیں کھاؤں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کھاؤ ۔
Hadith in English
it was narrated from Muhammad bin Safwan that he passed by the Prophet (ﷺ) with two rabbits hanging down. He said: “O Messenger of Allah, I caught these two rabbits but I cannot find any iron* with which to slaughter them with Marwah** and eat them?” He said: “Eat.” .
English reference : Vol. 4, Book 28, Hadith 3244 Arabic reference : Book 28, Hadith 3367
- Book Name Sunnan e Ibn e Maja
- Hadees Status صحیح
- Kitab Chapters on Hunting
- Takhreej «سنن ابی داود/الضحایا ۱۵ (۲۸۲۲)، سنن النسائی/الصید و الذبائح ۲۵ (۴۳۱۸)،(تحفة الأشراف:۱۱۲۲۴)، وقد أخرجہ: مسند احمد (۳/۴۷۱)، سنن الدارمی/الصید ۷ (۲۰۵۷)