3243 - سنن ابن ماجہ
Sunnan e Ibn e Maja - Hadees No: 3243
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ، وَعَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ، قَالَا: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ هِشَامِ بْنِ زَيْدٍ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، قَالَ: مَرَرْنَا بِمَرِّ الظَّهْرَانِ فَأَنْفَجْنَا أَرْنَبًا، فَسَعَوْا عَلَيْهَا، فَلَغَبُوا فَسَعَيْتُ، حَتَّى أَدْرَكْتُهَا فَأَتَيْتُ بِهَا أَبَا طَلْحَةَ، فَذَبَحَهَا، فَبَعَثَ بِعَجُزِهَا وَوَرِكِهَا إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَبِلَهَا .
Hadith in Urdu
ہم لوگ مرالظہران سے گزرے، تو ہم نے ایک خرگوش کو چھیڑا ( اس کو اس کی پناہ گاہ سے نکالا ) ، لوگ اس پر دوڑے اور تھک گئے، پھر میں نے بھی دوڑ لگائی یہاں تک کہ میں نے اسے پا لیا، اور اسے لے کر ابوطلحہ رضی اللہ عنہ کے پاس آیا تو انہوں نے اس کو ذبح کیا، اور اس کی پٹھ اور دم گزا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں بھیجی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے قبول فرمایا ۱؎۔
Hadith in English
It was narrated that Anas bin Malik said: We passed by Marr Az-Zahran and startled a rabbit. They chased it but got tired, so I chased it and caught it. I brought it to Abu Talhah who slaughtered it and sent its rump and thigh to the Prophet (ﷺ), who accepted it. .
English reference : Vol. 4, Book 28, Hadith 3243 Arabic reference : Book 28, Hadith 3366
- Book Name Sunnan e Ibn e Maja
- Hadees Status صحیح
- Kitab Chapters on Hunting
- Takhreej «صحیح البخاری/الہبة ۵ (۲۵۷۲)، الصید ۱۰ (۵۴۸۹)،۳۲ (۵۵۳۵)، صحیح مسلم/الصید ۹ (۱۹۵۳)، سنن ابی داود/الأطعمة ۲۷ (۳۷۹۱)، سنن الترمذی/الأطعمة ۲ (۱۷۹۰)، سنن النسائی/الصید ۲۵ (۴۳۱۷)،(تحفة الأشراف:۱۶۲۹)، وقد أخرجہ: مسند احمد (۳/۱۱۸،۱۷۱،۲۹۱)، سنن الدارمی/الصید ۷ (۲۰۵۶)