9-سنن ابن ماجه
Sunan Ibn Majah Chapter - 9
حدیث نمبر 1728
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: دنیا کے کسی دن میں عبادت کرنا اللہ تعالیٰ کو اتنا پسند نہیں جتنا کہ ان دس دنوں میں ہے، اور ان میں ایک دن کا روزہ سال بھر کے روزوں کے برابر ہے، اور ان میں ایک رات شب قدر (…...
Hadith No: 1728
It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah (ﷺ) said: “There are no days in this world during which worship is more beloved to Allah, Glorious is He, than the (first) ten days (of Dhul- Hijjah). Fasting one of these days is equivalent to fasting for one...
حدیث نمبر 1729
میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو ان دس دنوں میں کبھی روزے رکھتے ہوئے نہیں دیکھا ۱؎۔...
Hadith No: 1729
It was narrated from Aswad that ‘Aishah said: “I never saw the Messenger of Allah (ﷺ) fasting the (first) ten days (of Dhul- Hijjah).”
حدیث نمبر 1730
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میں سمجھتا ہوں کہ عرفہ ۱؎ کے دن روزہ رکھنے کا ثواب اللہ تعالیٰ یہ دے گا کہ اگلے پچھلے ایک سال کے گناہ بخش دے گا ۲؎۔...
Hadith No: 1730
It was narrated from Abu Qatadah that the Messenger of Allah (ﷺ) said: “Fasting on the Day of ‘Arafah, I hope from Allah, expiates for the sins of the year before and the year after.”
حدیث نمبر 1731
میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا: جس نے عرفہ کے دن روزہ رکھا تو اس کے ایک سال کے اگلے اور ایک سال کے پچھلے گناہ بخش دئیے جائیں گے ۔...
Hadith No: 1731
It was narrated that Qatadah bin Nu’man said: “I heard the Messenger of Allah (ﷺ) say: ‘Whoever fasts the Day of ‘Arafah, his sins of the previous and following year will be forgiven.’”
حدیث نمبر 1732
میں ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے ان کے گھر ملنے گیا تو ان سے عرفات میں عرفہ کے روزے کے سلسلے میں پوچھا؟ ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مقام عرفات میں عرفہ کے دن روزہ رکھنے سے منع فرمایا ہے۔...
Hadith No: 1732
It was narrated that ‘Ikrimah said: “I entered upon Abu Hurairah in his house and asked him about fasting the Day of ‘Arafah at ‘Arafat. Abu Hurairah said: ‘The Messenger of Allah (ﷺ) forbade fasting the Day of ‘Arafah at ‘Arafat.’”
حدیث نمبر 1733
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم عاشوراء ( محرم کی دسویں تاریخ ) کا روزہ رکھتے، اور اس کے رکھنے کا حکم دیتے تھے ۱؎۔...
Hadith No: 1733
It was narrated that ‘Aishah said: “The Messenger of Allah (ﷺ) used to fast ‘Ashura’, and he ordered (others) to fast it too.”
حدیث نمبر 1734
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم مدینہ منورہ آئے تو یہودیوں کو روزہ رکھتے ہوئے پایا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا: یہ کیا ہے ؟ انہوں نے کہا: یہ وہ دن ہے جس میں اللہ تعالیٰ نے موسیٰ علیہ السلام کو نجات دی، اور فرعون کو پانی میں…...
Hadith No: 1734
It was narrated that Ibn ‘Abbas said: “The Prophet (ﷺ) came to Al- Madinah, and he found the Jews observing a fast. He said: ‘What is this?’ They said: ‘This is the day when Allah saved Musa and drowned Pharaoh, so Musa fasted this day in gratitude.’ The Messenger of...
حدیث نمبر 1735
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہم سے عاشوراء کے دن فرمایا: آج تم میں سے کسی نے کھانا کھایا ہے ؟ ہم نے عرض کیا: بعض نے کھایا ہے اور بعض نے نہیں کھایا ہے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے کھایا ہے اور جس…...
Hadith No: 1735
It was narrated from Muhammad bin Saifi that the Messenger of Allah (ﷺ) said to us on the Day of ‘Ashura’: “Has anyone among you eaten today?” We said: “Some of us have eaten and some of us have not.” He said: “Complete the rest of your day (i.e., do...
حدیث نمبر 1736
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اگر میں اگلے سال زندہ رہا تو محرم کی نویں تاریخ کو بھی روزہ رکھوں گا ۔ ابوعلی کہتے ہیں: اسے احمد بن یونس نے ابن ابی ذئب سے روایت کیا ہے، اس میں اتنا زیادہ ہے: اس خوف سے کہ عاشوراء…...
Hadith No: 1736
It was narrated from Ibn ‘Abbas that the Messenger of Allah (ﷺ) said: “If I live until next year, I will fast the ninth day (of Muharram) too.”
حدیث نمبر 1737
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس عاشوراء ( محرم کی دسویں تاریخ ) کا ذکر کیا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: یہ وہ دن ہے جس میں دور جاہلیت کے لوگ روزہ رکھتے تھے، لہٰذا تم میں سے جو روزہ رکھنا چاہے تو رکھے،…...
Hadith No: 1737
It was narrated from ‘Abdullah bin ‘Umar that the Day of ‘Ashura’ was mentioned in the presence of the Messenger of Allah (ﷺ). The Messenger of Allah (ﷺ) said: “That was a day when the people of the Ignorance used to fast. So whoever among you wants to fast may...