7-سنن ابن ماجه
Sunan Ibn Majah Chapter - 7
حدیث نمبر 1313
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں عید کے دن بارش ہوئی، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں عید مسجد ہی میں پڑھائی۔...
Hadith No: 1313
It was narrated that Abu Hurairah said: “Rain fell on the day of ‘Eid at the time of the Messenger of Allah (ﷺ), so he led them in prayer in the mosque.
حدیث نمبر 1314
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسلامی شہروں میں عیدین کے دنوں میں ہتھیار باندھ کر جانے سے منع فرمایا، الا یہ کہ دشمن کا سامنا ہو۔...
Hadith No: 1314
It was narrated from Ibn ‘Abbas that the Prophet (ﷺ) forbade wearing weapons in the Muslim lands on the two ‘Eid, except if the enemy was present.
حدیث نمبر 1315
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم عید الفطر اور عید الاضحی کے دن غسل کرتے تھے۔...
Hadith No: 1315
It was narrated that Ibn ‘Abbas said: “The Messenger of Allah (ﷺ) used to have a bath on the day of Fitr and the day of Adha.”
حدیث نمبر 1316
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم عید الفطر، عید الاضحی اور عرفہ کے دن غسل فرمایا کرتے تھے اور فاکہ رضی اللہ عنہ اپنے اہل و عیال کو ان دنوں میں غسل کا حکم دیا کرتے تھے۔...
Hadith No: 1316
It was narrated from ‘Abdur-Rahman bin ‘Uqbah bin Fakih bin Sa’d, from his grandfather Fakih bin Sa’d, who was a Companion of the Prophet (ﷺ) that the Messenger of Allah (ﷺ) used to take a bath on the Day of Fitr, the Day of Nahr, and the day of ‘Arafah,...
حدیث نمبر 1317
وہ لوگوں کے ساتھ عید الفطر یا عید الاضحی کے دن نکلے تو امام کے تاخیر کرنے پر ناگواری کا اظہار کیا، اور کہنے لگے کہ ہم لوگ تو اس وقت عیدین کی نماز سے فارغ ہو جایا کرتے تھے، اور وہ وقت کراہت کے گزرنے کے بعد نماز الضحی…...
Hadith No: 1317
Yazid bin Khumair narrated that ‘Abdullah bin Busr went out with the people on the Day of Fitr or Adha, and he objected to the Imam’s delay. He said: “We would have finished by this time.” And that was the time of Tasbih.
حدیث نمبر 1318
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم رات کی نفل نماز دو دو رکعت پڑھتے تھے۔...
Hadith No: 1318
It was narrated that Ibn ‘Umar said: “The Messenger of Allah (ﷺ) used to offer the night prayers two by two.”
حدیث نمبر 1319
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: رات کی نماز دو دو رکعت ہے ۔...
Hadith No: 1319
It was narrated from Ibn ‘Umar that the Messenger of Allah (ﷺ) said: “The night prayer is (to be offered) two by two.”
حدیث نمبر 1320
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے رات کی نماز کے متعلق پوچھا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: دو دو رکعت پڑھے، جب طلوع فجر کا ڈر ہو تو ایک رکعت وتر پڑھ لے ۱؎۔...
Hadith No: 1320
It was narrated that Ibn ‘Umar said: “The Prophet (ﷺ) was asked about the night prayer. He said: ‘Pray two by two, and if you fear that dawn is coming, then perform Witr with one Rak’ah.’”