7-سنن ابن ماجه
Sunan Ibn Majah Chapter - 7
حدیث نمبر 1043
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ( نماز کی حالت میں ) اپنی نگاہیں آسمان کی طرف نہ اٹھاؤ، کہیں ایسا نہ ہو کہ تمہاری بینائی چھین لی جائے ۔...
Hadith No: 1043
It was narrated that Ibn ‘Umar said: “The Messenger of Allah (ﷺ) said: ‘Do not lift your gaze to the heavens lest your sight be snatched away,” meaning during prayer.
حدیث نمبر 1044
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک روز اپنے صحابہ کو نماز پڑھائی، جب آپ نماز سے فارغ ہوئے تو لوگوں کی جانب رخ کر کے فرمایا: لوگوں کو کیا ہو گیا ہے کہ اپنی نگاہیں ( بحالت نماز ) آسمان کی جانب اٹھاتے رہتے ہیں؟ ، یہاں تک…...
Hadith No: 1044
It was narrated that Anas bin Malik said: “The Messenger of Allah (ﷺ) led his Companions in prayer one day. When he had finished prayer he turned to face the people and said: ‘What is wrong with some people that they lift their gaze to the heavens?’ He spoke severely...
حدیث نمبر 1045
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: لوگوں کو ( نماز کی حالت میں ) آسمان کی طرف اپنی نگاہیں اٹھانے سے باز آ جانا چاہیئے، کہیں ایسا نہ ہو کہ ان کی نگاہیں ( صحیح سالم ) نہ لوٹیں ۱؎۔...
Hadith No: 1045
It was narrated from Jabir bin Samurah that the Prophet (ﷺ) said: “Let those who lift their gaze to the heavens desist, or their sight will not come back.”
حدیث نمبر 1046
ایک عورت نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پیچھے نماز پڑھا کرتی تھی، جو بہت زیادہ خوبصورت تھی، کچھ لوگ پہلی صف میں کھڑے ہوتے تاکہ اسے نہ دیکھ سکیں، اور کچھ لوگ پیچھے رہتے یہاں تک کہ بالکل آخری صف میں کھڑے ہوتے اور جب رکوع میں جاتے…...
Hadith No: 1046
It was narrated that Ibn ‘Abbas said: “A woman used to perform prayer behind the Prophet (ﷺ), and she was one of the most beautiful of people. Some of the people used to go into the first row so that they would not see her, and some of them used...
حدیث نمبر 1047
ایک آدمی نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا، اور اس نے عرض کیا: اللہ کے رسول! ہم میں سے کوئی ایک کپڑے میں نماز پڑھ سکتا ہے؟، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کیا تم میں سے ہر شخص کو دو کپڑے میسر ہیں ؟…...
Hadith No: 1047
It was narrated that Abu Hurairah said: “A man came to the Prophet (ﷺ) and said: ‘O Messenger of Allah! One of us performs prayer in a single garment.’ The Prophet (ﷺ) said: ‘Does everyone have two garments?’”
حدیث نمبر 1048
وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم ایک کپڑا لپیٹے ہوئے نماز پڑھ رہے تھے ۱؎۔...
Hadith No: 1048
Abu Sa’eed Al-Khudri narrated that he entered upon the Messenger of Allah (ﷺ) when he was performing prayer in a single garment, wrapping himself in it.
حدیث نمبر 1049
میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا کہ آپ ایک کپڑا لپیٹے ہوئے نماز پڑھ رہے تھے، اور اس کے دونوں کناروں کو اپنے کندھوں پر ڈالے ہوئے تھے۔...
Hadith No: 1049
It was narrated that ‘Umar bin Abu Salamah said: “I saw the Messenger of Allah (ﷺ) performing prayer in a single garment, wrapping himself in it and throwing the ends over his shoulders.”
حدیث نمبر 1050
میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو بئر علیا کے پاس ایک کپڑے میں نماز پڑھتے دیکھا۔...
Hadith No: 1050
It was narrated from ‘Abdur-Rahman bin Kaisan that his father said: “I saw the Messenger of Allah (ﷺ) performing prayer at Bi’r ‘Ulya, in a garment.”
حدیث نمبر 1051
میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا آپ ظہر و عصر ایک ہی کپڑے میں پڑھ رہے تھے، اس حال میں کہ آپ اس کو لپیٹے ہوئے تھے۔...
Hadith No: 1051
Ibn Kaisan narrated that his father said: “I saw the Prophet (ﷺ) performing the Zuhr and the ‘Asr in a single garment, wrapping it around his chest.”
حدیث نمبر 1052
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب انسان آیت سجدہ تلاوت کرتا اور سجدہ کرتا ہے، تو شیطان روتا ہوا الگ ہو جاتا ہے، اور کہتا ہے: ہائے خرابی! ابن آدم کو سجدہ کا حکم ہوا، اس نے سجدہ کیا، اب اس کے لیے جنت ہے، اور مجھ…...
Hadith No: 1052
It was narrated that Abu Hurairah said: “The Messenger of Allah (ﷺ) said: ‘When a son of Adam recites a Sajdah* and prostrates, Satan withdraws weeping, saying: ‘Woe is me! The son of Adam was commanded to prostrate and he prostrated, and Paradise will be his; I was commanded to...