39-سنن ابن ماجه
Sunan Ibn Majah Chapter - 39
حدیث نمبر 4210
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: حسد نیکیوں کو اس طرح کھا جاتا ہے جس طرح آگ لکڑیوں کو، اور صدقہ و خیرات گناہوں کو اسی طرح بجھاتا ہے جس طرح پانی آگ کو، نماز مومن کا نور ہے اور روزہ آگ سے ڈھال ہے ۔...
Hadith No: 4210
It was narrated from Anas that the Messenger of Allah (ﷺ) said: “Envy consumes good deeds just as fire consumes wood, and charity extinguishes bad deeds just as water extinguishes fire. Prayer is the light of the believer and fasting is a shield against the Fire.”
حدیث نمبر 4211
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کوئی گناہ ایسا نہیں ہے جس کے کرنے پر آخرت کے عذاب کے ساتھ جو اللہ تعالیٰ نے اس کے لیے تیار کر رکھا ہے دنیا میں بھی سزا دینی زیادہ لائق ہو سوائے بغاوت اور قطع رحمی کے ۱؎۔...
Hadith No: 4211
It was narrated from Abu Bakrah that the Messenger of Allah (ﷺ) said: “There is no sin more deserving that Allah hasten the punishment in this world, in addition to what is stored up for him in the Hereafter – than injustice and severing the ties of kinship.”
حدیث نمبر 4212
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: سب سے جلدی جن نیکیوں کا ثواب ملتا ہے وہ نیکی اور صلہ رحمی ہے، اور سب سے جلدی جن برائیوں پر عذاب آتا ہے وہ بغاوت و سرکشی اور قطع رحمی ہیں ۔...
Hadith No: 4212
It was narrated from ‘Aishah, the Mother of the Believers, that the Messenger of Allah (ﷺ) said: “The most quickly rewarded of good deeds are kindness and upholding the ties of kinship, and the most quickly punished evil deeds are injustice and severing the ties of kinship.”
حدیث نمبر 4213
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: شر سے آدمی کے لیے یہی کافی ہے کہ وہ اپنے مسلم بھائی کی تحقیر کرے ۔...
Hadith No: 4213
It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah (ﷺ) said: “It is sufficient evil for a man to look down on his Muslim brother.”
حدیث نمبر 4214
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بیشک اللہ تعالیٰ نے میری طرف وحی کی ہے کہ تم تواضع اختیار کرو، اور تم ایک دوسرے پر زیادتی نہ کرو ۔...
Hadith No: 4214
It was narrated from Anas bin Malik that the Messenger of Allah (ﷺ) said: “Allah has revealed to me that you should be humble towards one another and should not wrong one another.”
حدیث نمبر 4215
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بندہ متقیوں کے مقام کو نہیں پہنچ سکتا جب تک کہ وہ اس بات کو جس میں کوئی مضائقہ نہ ہو، اس چیز سے بچنے کے لیے نہ چھوڑ دے جس میں برائی ہے ۔...
Hadith No: 4215
It was narrated from ‘Atiyyah As-Sa’di, who was one of the Companions of the Prophet (ﷺ), that the Messenger of Allah (ﷺ) said: “A person will not reach the status of being one of those who have piety until he refrains from doing something in which there is no sin,...
حدیث نمبر 4216
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سوال کیا گیا کہ لوگوں میں سب سے بہتر کون ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہر صاف دل، زبان کا سچا صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے عرض کیا: زبان کے سچے کو تو ہم سمجھتے ہیں، صاف دل کون…...
Hadith No: 4216
It was narrated that ‘Abdullah bin ‘Amr said: “It was said to the Messenger of Allah (ﷺ): ‘Which of the people is best?’ He said: ‘Everyone who is pure of heart and sincere in speech.’ They said: ‘Sincere in speech, we know what this is, but what is pure of...
حدیث نمبر 4217
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ابوہریرہ! ورع و تقویٰ والے بن جاؤ، لوگوں میں سب سے زیادہ عبادت گزار ہو جاؤ گے، قانع بن جاؤ، لوگوں میں سب سے زیادہ شکر کرنے والے ہو جاؤ گے، اور لوگوں کے لیے وہی پسند کرو جو اپنے لیے پسند…...
Hadith No: 4217
It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah (ﷺ) said: “O Abu Hurairah, be cautious, and you will be the most devoted of people to Allah. Be content, and you will be the most grateful of people to Allah. Love for people what you love for yourself,...
حدیث نمبر 4218
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تدبیر جیسی کوئی عقل نہیں ہے، اور ( حرام سے ) رک جانے جیسی کوئی پرہیزگاری نہیں ہے، اور اچھے اخلاق سے بڑھ کر کوئی عالیٰ نسبی ( حسب و نسب والا ہونا ) نہیں ہے ۔...
Hadith No: 4218
It was narrated from Abu Dharr that the Messenger of Allah (ﷺ) said: “There is no wisdom like reflection, and no honor like good manners.”
حدیث نمبر 4219
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: عالیٰ نسبی ( اچھے حسب و نسب والا ہونا ) مال ہے، اور کرم ( جود و سخا اور فیاضی ) تقویٰ ہے ۱؎۔...
Hadith No: 4219
t was narrated from Samurah bin Jundab that the Messenger of Allah (ﷺ) said: “Being honorable is wealth and noble character is piety.’