37-سنن ابن ماجه
Sunan Ibn Majah Chapter - 37
حدیث نمبر 3923
ام الفضل رضی اللہ عنہا نے عرض کیا: اللہ کے رسول! میں نے خواب میں دیکھا ہے کہ آپ کے جسم کا ایک ٹکڑا میرے گھر میں آ گیا ہے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم نے اچھا خواب دیکھا ہے، فاطمہ کو اللہ تعالیٰ بیٹا عطا کرے…...
Hadith No: 3923
It was narrated that Qabus said: “Umm Fadl said: ‘O Messenger of Allah! It is as if I saw (in a dream) one of your limbs in my house.’ He said: ‘What you have seen is good. Fatimah will give birth to a boy and you will breastfeed him.’ Fatimah...
حدیث نمبر 3924
آپ نے فرمایا: میں نے خواب میں دیکھا کہ ایک کالی عورت جس کے بال بکھرے ہوئے تھے، مدینہ سے نکلی یہاں تک کہ مقام مہیعہ آ کر رکی، اور وہ جحفہ ہے، پھر میں نے اس کی تعبیر مدینے کی وبا سے کی جسے جحفہ منتقل کر دیا گیا…...
Hadith No: 3924
It was narrated from ‘Abdullah bin ‘Umar concerning the dream of the Prophet (ﷺ) that he (the Prophet (ﷺ)) said: “I saw a black woman with disheveled hair, who left Al-Madinah and went to stay in Al- Mahya’ah, which is Juhfah. I interpreted it as referring to an epidemic in...
حدیث نمبر 3925
دور دراز کے دو شخص رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے، وہ دونوں ایک ساتھ اسلام لائے تھے، ان میں ایک دوسرے کی نسبت بہت ہی محنتی تھا، تو محنتی نے جہاد کیا اور شہید ہو گیا، پھر دوسرا شخص اس کے ایک سال بعد…...
Hadith No: 3925
It was narrated from Talhah bin ‘Ubaidullah that two men from Bali came to the Messenger of Allah (ﷺ). They had become Muslim together, but one of them used to strive harder than the other. The one who used to strive harder went out to fight and was martyred. The...
حدیث نمبر 3926
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میں خواب میں گلے میں زنجیر اور طوق دیکھنے کو ناپسند کرتا ہوں، اور پاؤں میں بیڑی دیکھنے کو پسند کرتا ہوں، کیونکہ بیڑی کی تعبیر دین میں ثابت قدمی ہے ۔...
Hadith No: 3926
It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah (ﷺ) said: “I dislike (to see in a dream) a chain around the neck, but I like to see fetters on the feet, for fetters (represent) steadfastness in religion.”