32-سنن ابن ماجه
Sunan Ibn Majah Chapter - 32
حدیث نمبر 3381
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے دس قسم کے لوگوں پر شراب کی وجہ سے لعنت فرمائی: اس کے نچوڑنے والے پر، نچڑوانے والے پر، اور اس پر جس کے لیے نچوڑی جائے، اسے لے جانے والے پر، اس شخص پر جس کے لیے لے جائی جائے، بیچنے والے…...
Hadith No: 3381
Anas said: “The Messenger of Allah (ﷺ) cursed ten with regard to wine: The one who squeezes (the grapes etc.), the one who asks for it to be squeezed, the one for whom it is squeezed, the one who carries it, the one to whom it is carried, the one...
حدیث نمبر 3382
جب سود کے سلسلے میں سورۃ البقرہ کی آخری آیات نازل ہوئیں تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم باہر تشریف لائے، اور شراب کی تجارت کو حرام قرار دے دیا۔...
Hadith No: 3382
It was narrated that ‘Aishah said: “When the Verses at the end of Surat Al-Baqarah concerning usury were revealed, the Messenger of Allah(ﷺ) went out and forbade dealing in wine.”
حدیث نمبر 3383
عمر رضی اللہ عنہ کو خبر ملی کہ سمرہ رضی اللہ عنہ نے شراب بیچی ہے تو کہا: اللہ تعالیٰ سمرہ کو تباہ کرے، کیا اسے نہیں معلوم کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے کہ یہود پر اللہ کی لعنت ہو، اس لیے کہ ان پر…...
Hadith No: 3383
It was narrated that Ibn ‘Abbas said: Umar heard that Samurah had sold some wine, and he said: “May Allah ruin Samurah! Does he not know that the Messenger of Allah (ﷺ) said: ‘May Allah curse the Jews, for animal fat was forbidden to them, so they melted it down...
حدیث نمبر 3384
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: رات اور دن یعنی زمانہ ختم نہیں ہو گا یہاں تک کہ میری امت کی ایک جماعت اس میں شراب پئے گی، وہ شراب کا نام بدل دے گی ۱؎۔...
Hadith No: 3384
It was narrated from Abu Umamah Al-Bahili that the Messenger of Allah (ﷺ) said: “Night and day will not cease until a group among my nation drinks wine, calling it by some other name.”
حدیث نمبر 3385
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میری امت کے بعض لوگ شراب کا دوسرا نام رکھ کر پئیں گے ۔...
Hadith No: 3385
It was narrated from ‘Ubadah bin Samit that the Messenger of Allah (ﷺ) said: “People among my nation will drink wine, under some other name that they will give it.”
حدیث نمبر 3386
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہر نشہ لانے والی چیز حرام ہے ۔...
Hadith No: 3386
It was narrated from ‘Aishah, narrating it from the Prophet (ﷺ): “Every drink that causes intoxication is unlawful.”
حدیث نمبر 3387
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہر نشہ لانے والی چیز حرام ہے ۔...
Hadith No: 3387
Salim bin ‘Abdullah bin ‘Umar narrated that his father said: “The Messenger of Allah (ﷺ) said: ‘Every intoxicant is unlawful.’”
حدیث نمبر 3388
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہر نشہ آور چیز حرام ہے ۔ ابن ماجہ کہتے ہیں: یہ اہل مصر کی حدیث ہے۔...
Hadith No: 3388
It was narrated from Ibn Mas’ud that the Messenger of Allah (ﷺ) said: “Every intoxicant is unlawful.”