30-سنن ابن ماجه
Sunan Ibn Majah Chapter - 30
حدیث نمبر 3220
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی بیویاں ٹڈیوں کو پلیٹوں میں رکھ کر بطور ہدیہ بھیجتی تھیں۔...
Hadith No: 3220
It was narrated that Abu (Sa’eed) Baqqal heard Anas bin Malik say: “The wives of the Prophet (ﷺ) used to give each other gifts of locusts on trays.”
حدیث نمبر 3221
جب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ٹڈیوں کے لیے بد دعا کرتے تو فرماتے: اے اللہ! بڑی ٹڈیوں کو ہلاک کر دے، چھوٹی ٹڈیوں کو مار ڈال، ان کے انڈے خراب کر دے، اور ان کی اصل ( جڑ ) کو کاٹ ڈال اور ان کے منہ کو ہماری…...
Hadith No: 3221
It was narrated from Jabir and Anas bin Malik that whenever the Messenger of Allah (ﷺ) supplicated against the locusts, he said: “O Allah, destroy their large ones and kill their small ones, spoil their eggs and root them out. Take their mouths away from our livelihood and provision, for...
حدیث نمبر 3222
ہم لوگ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ حج یا عمرہ کے لیے نکلے، تو ہمارے سامنے ٹڈیوں کا ایک گروہ آیا، یا ایک قسم کی ٹڈیاں آئیں، تو ہم انہیں اپنے کوڑوں اور جوتوں سے مارنے لگے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: انہیں کھاؤ…...
Hadith No: 3222
It was narrated that Abu Hurairah said: “We went out with the Prophet (ﷺ) for Hajj or ‘Umrah, and we encountered a swarm of locusts or a type of locust. We started hitting them with out whips and sandals. The Prophet (ﷺ) said: ‘Eat them for they are the game...
حدیث نمبر 3223
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے لٹورا ( ایک چھوٹا سا پرندہ ) ، مینڈک، چیونٹی اور ہُد ہُد کو قتل کرنے سے منع فرمایا ہے۔...
Hadith No: 3223
It was narrated that Abu Hurairah said: “The Messenger of Allah (ﷺ) forbade killing shrikes*, frogs, ants and hoopoes.”
حدیث نمبر 3224
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے چار جانوروں: چیونٹی، شہد کی مکھی، ہد ہد اور لٹورا کو قتل کرنے سے منع فرمایا ہے۔...
Hadith No: 3224
It was narrated that Ibn ‘Abbas said: “The Messenger of Allah (ﷺ) forbade killing four kinds of animals: Ants, bees, hoopoes and shrikes.”
حدیث نمبر 3225
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: انبیاء میں سے ایک نبی کو چیونٹی نے کاٹ لیا، تو انہوں نے چیونٹیوں کے گھر جلا دینے کا حکم دیا، تو وہ جلا دیئے گئے، اس پر اللہ تعالیٰ نے ان کے پاس وحی نازل کی کہ آپ نے ایک چیونٹی…...
Hadith No: 3225
It was narrated from Abu Hurairah that the Prophet of Allah (ﷺ) said: “One of the Prophets was bitten by an ant, so he ordered that the ant colony be burned. Then Allah revealed to him: ‘Because one ant bit you, you destroy one of the nations that glorify Allah?’”
حدیث نمبر 3226
عبداللہ بن مغفل رضی اللہ عنہ کے ایک رشتہ دار نے کنکری ماری، تو انہوں نے اسے منع کیا اور کہا کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے کنکری مارنے سے منع فرمایا ہے، اور فرمایا ہے: نہ اس ( کنکری مارنے ) سے شکار ہوتا ہے، اور نہ…...
Hadith No: 3226
It was narrated from Sa’eed bin Jubair that a relative of ‘Abdullah bin Mughaffal threw some small pebbles. He told him not to do that and said: “The Prophet (ﷺ) forbade throwing small pebbles and said: ‘They do not kill any game nor hurt the enemy, but they can break...
حدیث نمبر 3227
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کنکری مارنے سے منع کرتے ہوئے فرمایا ہے: اس سے نہ تو شکار مرتا ہے، اور نہ ہی یہ دشمن کو زخمی کرتی ہے، ہاں البتہ اس سے آنکھ پھوٹ جاتی ہے، اور دانت ٹوٹ جاتا ہے ۔...
Hadith No: 3227
It was narrated that ‘Abdullah bin Mughaffal said: “The Prophet (ﷺ) forbade throwing small pebbles and said: ‘They do not kill any game or hurt the enemy, but they can break a tooth or put out an eye.’”
حدیث نمبر 3228
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے چھپکلیوں کے مارنے کا حکم دیا ہے ۱؎۔...
Hadith No: 3228
It was narrated from Umm Sharik that the Prophet (ﷺ) told her to kill house lizards.
حدیث نمبر 3229
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص چھپکلی ایک ہی وار میں مار ڈالے تو اس کے لیے اتنی اور اتنی نیکیاں ہیں، اور جس نے دوسرے وار میں ماری تو اس کے لیے اتنی اور اتنی ( پہلے سے کم ) نیکیاں ہیں، اور جس نے…...
Hadith No: 3229
It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah (ﷺ) said: “Whoever kills a house lizard with one blow will have such and such a reward. Whoever kills it with two blows will have such and such a reward,” less than the first. “And whoever kills it with...