29-سنن ابن ماجه
Sunan Ibn Majah Chapter - 29
حدیث نمبر 3182
ایک عورت نے ایک بکری کو پتھر سے ذبح کر دیا، پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے اس کا ذکر کیا گیا تو آپ نے اس میں کوئی حرج محسوس نہیں کیا۔...
Hadith No: 3182
It was narrated from a son of Ka’b bin Malik, from his father, that a woman slaughtered a sheep with a stone, and that was mentioned to the Messenger of Allah (ﷺ), but he did not see anything wrong with that.
حدیث نمبر 3183
ہم لوگ ایک سفر میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ تھے کہ ایک اونٹ سرکش ہو گیا، ایک شخص نے اس کو تیر مارا تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ان میں کچھ وحشی ہوتے ہیں ، میرا خیال ہے کہ آپ صلی اللہ…...
Hadith No: 3183
It was narrated that Rafi’ bin Khadij said: “We were with the Prophet (ﷺ) on a journey, and a camel ran away. A man shot an arrow at it and the Prophet (ﷺ) said: ‘It has the inclination to run away like a wild animal. If this happens to any...
حدیث نمبر 3184
میں نے عرض کیا: اللہ کے رسول! کیا صرف حلق اور کوڑی کے بیچ ہی میں ( ذبح ) کرنا ہوتا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اگر تم اس کی ران میں کونچ دو تو بھی کافی ہے ۔...
Hadith No: 3184
It was narrated from Abu ‘Ushara’ that his father said: “I said: ‘O Messenger of Allah, should slaughtering only be done in the throat or upper chest?’ He said: ‘If you stab it in the thigh that will suffice you.’”
حدیث نمبر 3185
رسول اللہ صلی اللہعلیہ وسلم نے جانوروں کا مثلہ کرنے سے منع فرمایا ۱؎۔...
Hadith No: 3185
It was narrated that Abu Sa’eed Al-Khudri said: “The Messenger of Allah (ﷺ) forbade mutilating animals.”
حدیث نمبر 3186
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے جانوروں کو باندھ کر نشانہ لگانے سے منع فرمایا۔...
Hadith No: 3186
It was narrated that Anas bin Malik said: “The Messenger of Allah (ﷺ) forbade tying up animals.”
حدیث نمبر 3187
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ایسی چیز کو جس میں روح ( جان ) ہو اسے ( مشق کے لیے تیروں وغیرہ کا ) نشانہ نہ بناؤ ۔...
Hadith No: 3187
It was narrated from Ibn ‘Abbas that the Messenger of Allah (ﷺ) said: ‘Do not take anything with a soul as a target.”
حدیث نمبر 3188
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کسی جانور کو باندھ کر تیر مارنے سے منع فرمایا ۱؎۔...
Hadith No: 3188
Jabir bin ‘Abdullah said: “The Messenger of Allah (ﷺ) forbade killing any animal when it is tied up (for use as a target).”
حدیث نمبر 3189
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے «جلالہ» ( گندگی اور نجاست کھانے والے جانور ) کے گوشت اور اس کے دودھ سے منع فرمایا۔...
Hadith No: 3189
It was narrated that Ibn ‘Umar said: “The Messenger of Allah (ﷺ) forbade the meat and milk of Al-Jallalah.”*