16-سنن ابن ماجه
Sunan Ibn Majah Chapter - 16
حدیث نمبر 2385
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہبہ کر کے واپس لینے والا قے کر کے چاٹنے والے کے مانند ہے ۔...
Hadith No: 2385
It was narrated from Ibn 'Abbas that the Messenger of Allah (ﷺ) said: “The one who takes back his gift is like the one who goes back to his vomit.”
حدیث نمبر 2386
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہبہ کر کے اسے واپس لینے والا اس کتے کی طرح ہے جو قے کر کے چاٹتا ہے ۱؎۔...
Hadith No: 2386
It was narrated from Ibn`Umar that the Prophet (ﷺ) said: “The one who takes back his gift is like the dog that goes back to its vomit.”
حدیث نمبر 2387
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہبہ کرنے والا اپنی ہبہ کی ہوئی چیز کا زیادہ حقدار ہے جب تک اس کا عوض نہ پائے ۔...
Hadith No: 2387
It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah (ﷺ) said: “A man has more right to his gift so long as he has not gotten something in return for it.”
حدیث نمبر 2388
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے ایک خطبہ میں فرمایا: کسی عورت کا اپنے مال میں بغیر اپنے شوہر کی اجازت کے تصرف کرنا جائز نہیں، اس لیے کہ وہ اس کی عصمت ( ناموس ) کا مالک ہے ۔...
Hadith No: 2388
It was narrated from 'Amr bin Shu'aib, from his father that he delivered: “It is not permissible for a woman to dispose of her wealth except with her husband's permission, once he has married her.”
حدیث نمبر 2389
وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں اپنا زیور لے کر آئیں، اور عرض کیا: میں نے اسے صدقہ کر دیا ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے فرمایا: شوہر کی اجازت کے بغیر عورت کے لیے اپنے مال میں تصرف کرنا جائز نہیں،…...
Hadith No: 2389
It was narrated from 'Abdullah bin Yahya, one of the sons of Ka'b bin Malik, from his grandfather, that : his grandmother Khairah, the wife of Ka'b bin Malik, came to the Messenger of Allah (ﷺ) with some jewelry belonging to her and said, I am giving this in charity....