15-سنن ابن ماجه
Sunan Ibn Majah Chapter - 15
حدیث نمبر 2368
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک گواہ اور ( مدعی کی ) قسم سے فیصلہ فرمایا ۱؎۔...
Hadith No: 2368
It was narrated from Abu Hurairah that: the Messenger of Allah (ﷺ) passed judgment on the basis of an oath (from the claimant) along with a (single) witness. [This is in the absence of two witnesses.]
حدیث نمبر 2369
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک گواہ اور ( مدعی کی ) قسم سے فیصلہ فرمایا۔...
Hadith No: 2369
It was narrated from Jabir that: the Prophet (ﷺ) passed judgement on the basis of an oath (from the claimant) along with a (single) witness.
حدیث نمبر 2370
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک گواہ اور ( مدعی کی ) قسم سے فیصلہ فرمایا...
Hadith No: 2370
It was narrated that Ibn 'Abbas said: “The Messenger of Allah (ﷺ) passed judgement on the basis of a witness along with an oath by the claimant.
حدیث نمبر 2371
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے مدعی کی قسم کے ساتھ ایک شخص کی گواہی کو جائز رکھا ۱؎۔...
Hadith No: 2371
It was narrated from Surraq that : the Prophet (ﷺ) allowed the testimony of a man along with the oath of the claimant.
حدیث نمبر 2372
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز فجر پڑھائی، جب فارغ ہوئے تو کھڑے ہو کر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جھوٹی گواہی اللہ کے ساتھ شرک کرنے کے برابر ہے ، یہ جملہ آپ نے تین بار دہرایا، پھر آیت کریمہ: «واجتنبوا قول الزور حنفاء لله…...
Hadith No: 2372
It was narrated that Khuraim bin Fatik Al-Asadi said that : the Prophet(ﷺ) prayed the Morning prayer, and when he had finished, he stood up and said: “Bearing false witness is equivalent to associating others with Allah,” three times. Then he recited this Verse: “And shun lying speech (false statements),...
حدیث نمبر 2373
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جھوٹی گواہی دینے والے کے پاؤں ( قیامت کے دن ) نہیں ٹلیں گے، جب تک اللہ اس کے لیے جہنم کو واجب نہ کر دے ۔...
Hadith No: 2373
It was narrated from Ibn 'Umar that the Messenger of Allah (ﷺ) said: 'The one who bears false witness will not move away (on the Day of Resurrection) until Allah condemns him to Hell.' ”