11-سنن ابن ماجه
Sunan Ibn Majah Chapter - 11
حدیث نمبر 1965
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ( میمونہ رضی اللہ عنہا سے ) حالت احرام میں نکاح کیا ۱؎۔...
Hadith No: 1965
It was narrated from Ibn 'Abbas that: the Prophet got married while he was a Muhrim (in Ihram).
حدیث نمبر 1966
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: محرم نہ تو اپنا نکاح کرے، اور نہ دوسرے کا نکاح کرائے، اور نہ ہی شادی کا پیغام دے ۔...
Hadith No: 1966
It was narrated from Aban bin 'Uthman bin 'Affan' that his father said: The Messenger of Allah said: 'The one in lhram should not get married, nor arrange a marriage for anyone else, nor Propose marriage''
حدیث نمبر 1967
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تمہارے پاس کسی ایسے شخص کا پیغام آئے جس کے دین اور اخلاق کو تم پسند کرتے ہو تو اس سے شادی کر دو، اگر ایسا نہیں کرو گے تو زمین میں فتنہ پھیلے گا اور بڑی خرابی ہو گی ۱؎۔...
Hadith No: 1967
It was narrated from Abu Hurairah: that the Messenger of Allah said: If there comes to you one with whose character and religious commitment you are pleased, then marry (your daughter or female relative under your care) to him, for if you do not do that there will be Fitnah...
حدیث نمبر 1968
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اپنے نطفوں کے لیے نیک عورت کا انتخاب کرو، اور اپنے برابر والوں سے نکاح کرو، اور انہیں کو اپنی بیٹیوں کے نکاح کا پیغام دو ۱؎۔...
Hadith No: 1968
It was narrated from 'Aishah: that the Messenger of Allah said: Choose the best for your sperm, and marry compatible women and propose marriage to them. '
حدیث نمبر 1969
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس کے پاس دو بیویاں ہوں اور ایک کو چھوڑ کر دوسری کی طرف مائل رہے، تو وہ قیامت کے دن اس حال میں آئے گا کہ اس کا ایک دھڑ گرا ہوا ہو گا ۔...
Hadith No: 1969
It was narrated from Abu Hurairah: that the Messenger of Allah said: Whoever has two wives and favors one of them over the other, he will come on the Day of Resurrection with one of his sides leaning.
حدیث نمبر 1970
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب سفر کرتے تو اپنی بیویوں کے درمیان قرعہ اندازی کرتے ۱؎۔...
Hadith No: 1970
It was narrated from 'Aishah: that whenever the Messenger of Allah was to travel, he would cast lots among his wives.
حدیث نمبر 1971
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اپنی بیویوں کے درمیان باری مقرر کرتے، اور باری میں انصاف کرتے، پھر فرماتے تھے: اے اللہ! یہ میرا کام ہے جس کا میں مالک ہوں، لہٰذا تو مجھے اس معاملہ ( محبت کے معاملہ ) میں ملامت نہ کر جس کا تو مالک…...
Hadith No: 1971
It was narrated that 'Aishah said: The Messenger of Allah used to divide his time equally among his wives, then he would say 'O Allah, this is what I am doing with regard to that which is within my control, so do not hold me accountable for that which is...
حدیث نمبر 1972
جب ام المؤمنین سودہ بنت زمعہ رضی اللہ عنہا بوڑھی ہو گئیں، تو انہوں نے اپنی باری کا دن عائشہ رضی اللہ عنہا کو ہبہ کر دیا، چنانچہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سودہ رضی اللہ عنہا کی باری والے دن عائشہ رضی اللہ عنہا کے پاس رہتے تھے...
Hadith No: 1972
Urwah narrated from 'Aishah: that when Saudah bint Zam'ah grew old, she gave her day to 'Aishah, and the Messenger of Allah went to 'Aishah on Saudah's day.
حدیث نمبر 1973
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم صفیہ بنت حیی رضی اللہ عنہا پر کسی وجہ سے ناراض ہو گئے، تو صفیہ رضی اللہ عنہا نے کہا: عائشہ! کیا تم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو مجھ سے راضی کر سکتی ہو، اور میں اپنی باری تم کو ہبہ کر…...
Hadith No: 1973
It was narrated from 'Aishah: that the Messenger of Allah became angry with Safiyyah bint Huyai for something, and Safiyyah said: O 'Aishah, can you make the Messenger of Allah be pleased with me, and I will give you my day? She said: Yes. So she took a headcover of...
حدیث نمبر 1974
یہ آیت: «والصلح خير» اس شخص کے بارے میں اتری جس کی ایک بیوی تھی اور مدت سے اس کے ساتھ رہی تھی، اس سے کئی بچے ہوئے، اب مرد نے ارادہ کیا کہ اس کے بدلے دوسری عورت سے نکاح کرے ( اور اسے طلاق دیدے ) چنانچہ اس…...
Hadith No: 1974
It was narrated that 'Aishah said: This Verse 'And making peace is better.' was revealed concerning a man who had been married to a woman for a long time, and she had given birth to his children and he wanted to exchange her (for a new wife). She agreed that...