838 - جامع الترمذي
Jam e Tirmazi - Hadees No: 838
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ، حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، أَخْبَرَنَا يَزِيدُ بْنُ أَبِي زِيَادٍ، عَنْ ابْنِ أَبِي نُعْمٍ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: يَقْتُلُ الْمُحْرِمُ: السَّبُعَ الْعَادِيَ وَالْكَلْبَ الْعَقُورَ وَالْفَأْرَةَ وَالْعَقْرَبَ وَالْحِدَأَةَ وَالْغُرَابَ . قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ وَالْعَمَلُ عَلَى هَذَا عِنْدَ أَهْلِ الْعِلْمِ، قَالُوا: الْمُحْرِمُ يَقْتُلُ السَّبُعَ الْعَادِيَ، وَهُوَ قَوْلُ سُفْيَانَ الثَّوْرِيِّ، وَالشَّافِعِيِّ، وقَالَ الشَّافِعِيُّ: كُلُّ سَبُعٍ عَدَا عَلَى النَّاسِ أَوْ عَلَى دَوَابِّهِمْ فَلِلْمُحْرِمِ قَتْلُهُ.
Hadith in Urdu
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”محرم سرکش درندے، کاٹ کھانے والے کتے، چوہا، بچھو، چیل اور کوے مار سکتا ہے“۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- یہ حدیث حسن ہے، ۲- اہل علم کا اسی پر عمل ہے۔ وہ کہتے ہیں: محرم ظلم ڈھانے والے درندوں کو مار سکتا ہے، سفیان ثوری اور شافعی کا بھی یہی قول ہے۔ شافعی کہتے ہیں: محرم ہر اس درندے کو جو لوگوں کو یا جانوروں کو ایذاء پہنچائے، مار سکتا ہے۔
Hadith in English
Abu Sa'eed narrated that: The Prophet said: The Muhrim may kill the wild beast of prey, the rabid dog, the mouse, the scorpion, the kite, and the crow. .
Reference : Jami` at-Tirmidhi 838 In-book reference : Book 9, Hadith 31 English translation : Vol. 2, Book 4, Hadith 838
- Book Name Jam e Tirmazi
- Hadees Status (ضعیف) (سند میں یزید بن ابی زیاد ضعیف راوی ہے)
- Baab Chapter: What Has Been Related About What Creatures The Muhrim May Kill
- Kitab The Book on Hajj
- Takhreej تخریج دارالدعوہ: سنن ابی داود/ الحج ۴۰ (۱۸۴۸)، سنن ابن ماجہ/المناسک ۹۱ (۳۰۸۹)، (تحفة الأشراف : ۴۱۳۳)، مسند احمد (۳/۳)