563 - جامع الترمذي
Jam e Tirmazi - Hadees No: 563
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ أَبَانَ، حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ صَدَقَةَ، عَنْ سُفْيَانَ بْنِ حُسَيْنٍ، عَنْ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عُرْوَةَ، عَنْ عَائِشَةَ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّى صَلَاةَ الْكُسُوفِ وَجَهَرَ بِالْقِرَاءَةِ فِيهَا . قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ، وَرَوَاهُ أَبُو إِسْحَاق الْفَزَارِيُّ، عَنْ سُفْيَانَ بْنِ حُسَيْنٍ نَحْوَهُ. وَبِهَذَا الْحَدِيثِ يَقُولُ مَالِكُ بْنُ أَنَسٍ، وَأَحْمَدُ، وَإِسْحَاق.
Hadith in Urdu
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے گرہن کی نماز پڑھی اور اس میں آپ نے بلند آواز سے قرأت کی۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- یہ حدیث حسن صحیح ہے، ۲- ابواسحاق فزاری نے بھی اسے سفیان بن حسین سے اسی طرح روایت کیا ہے، ۳- اور اسی حدیث کے مطابق مالک بن انس، احمد اور اسحاق بن راہویہ بھی کہتے ہیں۔
Hadith in English
Aishah narrated: The Prophet prayed the eclipse payer, and he recited aloud in it. .
Reference : Jami` at-Tirmidhi 563 In-book reference : Book 6, Hadith 20 English translation : Vol. 2, Book 1, Hadith 563
- Book Name Jam e Tirmazi
- Hadees Status (صحیح) (متابعت کی بنا پر یہ حدیث صحیح ہے، ورنہ اس کے راوی سفیان بن حسین امام زہری سے روایت میں ضعیف ہیں۔دیکھیے صحیح أبی داود: ۱۰۷۴)
- Baab Chapter: The Manner Of The Recitation For The Eclipse
- Kitab The Book on Traveling
- Takhreej تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ المؤلف، (تحفة الأشراف : ۱۶۴۲۸)، وأخرجہ البخاري (في الکسوف ۱۹، تعلیقا)، و سنن ابی داود/ الصلاة ۲۶۳ (۱۱۸۸) نحوہ من طریق الأوزاعي عن الزھري