562 - جامع الترمذي
Jam e Tirmazi - Hadees No: 562
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ الْأَسْوَدِ بْنِ قَيْسٍ، عَنْ ثَعْلَبَةَ بْنِ عِبَادٍ، عَنْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدَبٍ، قَالَ: صَلَّى بِنَا النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي كُسُوفٍ لَا نَسْمَعُ لَهُ صَوْتًا . قَالَ: وَفِي الْبَاب عَنْ عَائِشَةَ. قَالَ أَبُو عِيسَى: حَدِيثُ سَمُرَةَ حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ، وَقَدْ ذَهَبَ بَعْضُ أَهْلِ الْعِلْمِ إِلَى هَذَا، وَهُوَ قَوْلُ الشَّافِعِيِّ.
Hadith in Urdu
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں گرہن کی نماز پڑھائی تو ہم آپ کی آواز نہیں سن پا رہے تھے ۱؎۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- سمرہ کی حدیث حسن صحیح ہے، ۲- اس باب میں ام المؤمنین عائشہ رضی الله عنہا سے بھی روایت ہے، ۳- بعض اہل علم اسی طرف گئے ہیں۔ اور یہی شافعی کا بھی قول ہے۔
Hadith in English
Samurah bin Jundah narrated: The Prophet led us in prayer during an eclipse; we did not hear his voice. .
Reference : Jami` at-Tirmidhi 562 In-book reference : Book 6, Hadith 19 English translation : Vol. 2, Book 1, Hadith 562
- Book Name Jam e Tirmazi
- Hadees Status (ضعیف) (سند میں ’’ ثعلبہ ‘‘ لین الحدیث ہیں)
- Baab Chapter: The Manner Of The Recitation For The Eclipse
- Kitab The Book on Traveling
- Takhreej تخریج دارالدعوہ: سنن ابی داود/ الصلاة ۲۶۲ (۱۱۸۴)، (فی سیاق طویل)، سنن النسائی/الکسوف ۱۵ (۱۴۸۵)، و۱۹ (۱۴۹۶)، سنن ابن ماجہ/الإقامة ۱۵۲ (۱۲۶۴)، (تحفة الأشراف : ۴۵۷۳)