3497 - جامع الترمذي
Jam e Tirmazi - Hadees No: 3497
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا الْأَنْصَارِيُّ، حَدَّثَنَا مَعْنٌ، حَدَّثَنَا مَالِكٌ، عَنِ أَبِي الزِّنَادِ، عَنِ الْأَعْرَجِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: لَا يَقُولُ أَحَدُكُمْ: اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي إِنْ شِئْتَ، اللَّهُمَّ ارْحَمْنِي إِنْ شِئْتَ، لِيَعْزِمْ الْمَسْأَلَةَ فَإِنَّهُ لَا مُكْرِهَ لَهُ . قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَسَنٌ صَحِيحٌ.
Hadith in Urdu
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ” ( کوئی شخص دعا مانگے تو ) اس طرح نہ کہے: ”اے اللہ! تو چاہے تو ہمیں بخش دے، اے اللہ! تو چاہے تو ہم پر رحم فرما“ ۱؎ بلکہ زور دار طریقے سے مانگے، اس لیے کہ اللہ کو کوئی مجبور کرنے والا تو ہے نہیں ( کہ کہا جائے: اگر تو چاہے ) ، امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن صحیح ہے۔
Hadith in English
Abu Hurairah narrated that the Messenger of Allah said: “None of you should say: ‘O Allah forgive me if You wish. O Allah have mercy on me if You wish.’ Let him be firm in asking, for there is none that can compel Him to do things.” .
Reference : Jami` at-Tirmidhi 3497 In-book reference : Book 48, Hadith 128 English translation : Vol. 6, Book 45, Hadith 3497
- Book Name Jam e Tirmazi
- Hadees Status صحیح
- Baab Chapter: “None Of You Should Say, “Forgive Me If You Wish”
- Kitab Chapters on Supplication
- Takhreej تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/الدعوات ۲۱ (۶۳۳۹)، والتوحید ۳۱ (۷۳۷۷)، صحیح مسلم/الذکر ۳ (۲۶۷۸)، سنن ابی داود/ الصلاة ۳۵۸ (۱۴۸۳)، سنن ابن ماجہ/الدعاء ۸ (۳۸۵۴) (تحفة الأشراف : ۳۸۱۳)، وط/القرآن ۸ (۲۸)، و مسند احمد (۲/۲۴۳، ۴۵۷)