3496 - جامع الترمذي
Jam e Tirmazi - Hadees No: 3496
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ إِسْحَاقَ، حَدَّثَنَا عَبْدَةُ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ عَبَّادِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الزُّبَيْرِ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ عِنْدَ وَفَاتِهِ: اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي وَارْحَمْنِي وَأَلْحِقْنِي بِالرَّفِيقِ الْأَعْلَى . قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ.
Hadith in Urdu
میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو آپ کی وفات کے وقت ( یہ دعا ) پڑھتے ہوئے سنا ہے: «اللهم اغفر لي وارحمني وألحقني بالرفيق الأعلى» ”اے اللہ! بخش دے مجھ کو اور رحم فرما مجھ پر اور مجھ کو رفیق اعلیٰ ( انبیاء و ملائکہ ) سے ملا دے“۔ امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن صحیح ہے۔
Hadith in English
Aishah said: “I heard the Messenger of Allah (ﷺ) saying at his death: ‘O Allah, forgive me and have mercy on me, and join me with the Highest Company (Allāhummaghfirlī warḥamnī wa alḥiqnī bir-rafīqil a`lā).’” .
Reference : Jami` at-Tirmidhi 3496 In-book reference : Book 48, Hadith 127 English translation : Vol. 6, Book 45, Hadith 3496
- Book Name Jam e Tirmazi
- Hadees Status صحیح
- Baab Chapter:
- Kitab Chapters on Supplication
- Takhreej تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/المغازي ۸۳ (۴۴۴۰)، والمرضی ۱۹ (۵۶۷۴)، صحیح مسلم/فضائل الصحابة ۱۳ (۲۴۴۴) (تحفة الأشراف : ۱۶۱۷۷)